کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 20
﴿ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ ﴿٥١﴾ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ ﴿٥٢﴾ يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُّتَقَابِلِينَ ﴿٥٣﴾ كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ ﴿٥٤﴾ يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ ﴿٥٥﴾ لَا يَذُوقُونَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَىٰ ۖ وَوَقَاهُمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ ﴿٥٦﴾ فَضْلًا مِّن رَّبِّكَ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴾[1] بیشک اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے والے امن و سکون کی جگہ میں ہوں گے۔باغوں اور چشموں میں ۔باریک اور دبیز ریشم کے لباس پہنے ہوئے آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے۔یہ اسی طرح ہے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ان کا نکاح کر دیں گے۔ انتہائی بے فکری کے ساتھ وہاں ہر طرح کے میووں کی فرمائشیں کرتے ہوں گے۔ وہاں وہ موت چکھنے کے نہیں ‘ ہاں پہلی موت(جو وہ مر چکے) ‘ اور اللہ نے انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیا۔ یہ صرف تیرے رب
[1] سورۃ الدخان: ۵۱ تا ۵۷۔