کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 173
کے برابر ہوگی۔[1] انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان کی معراج ہوئی تو آپ نے فرمایا: (( أتیت علی نھر حافتاہ قباب اللؤلؤ مجوف فقلت: ماھذا یا جبریل؟ قال: ھذا الکوثر)) [2] میں ایک نہر کے پاس آیا جس کے دونوں کنارے جوف دار موتی کے قبے تھے ، تو میں نے کہا: اے جبریل یہ کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا: یہ (حوض) کوثر ہے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے: (( بینما أنا أسیر في الجنۃ إذا أنا بنھر حافتاہ قباب الدر المجوف، قلت: ما ھذا یاجبریل؟ فقال: ھذا الکوثر الذي أعطاک ربک، فإذا طینہ أو طیبہ مسک
[1] دیکھئے: شرح العقیدۃ الواسطیہ لشیخ الاسلام ابن تیمیہ، از مولف کتاب ہذا، ص ۶۴۔ [2] صحیح بخاری، حدیث (۴۹۶۴)۔