کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 151
بالنجوم والنیاحۃ، وقال: والنائحۃ إذا لم تتب تقام یوم القـــــــیامۃ وعلیھا سربال من قـــــــــطران ودرع من جرب)) ۔[1] میری امت میں چار چیزیں جاہلیت کی ہیں جنہیں وہ نہیں چھوڑ سکتے: حسب اور خاندانی شرافت پر فخر، نسب میں طعنہ زنی، ستاروں سے بارش کی طلب اور نوحہ خوانی، نیز آپ نے فرمایا: نوحہ کرنے والی اگر توبہ نہ کرے گی توقیامت کے دن اسے اس حال میں کھڑا کیا جائے گا کہ اس پر پگھلے تانبے کی قمیص اور خارش کا پوشاک ہوگا۔
[1] صحیح مسلم، ۲/۶۴۴، حدیث(۹۳۴)۔