کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 134
میں ہے: ((ویذکرہ اللّٰہ: سل کذا وکذا، فإذا انقطعت بہ الأماني قال اللّٰہ: ھو لک وعشرۃ أمثالہ، ثم یدخل بیتہ فتدخل علیہ زوجتاہ من الحور العین، فتقولان: الحمد للّٰہ الذي أحیاک لنا وأحیانا لک، فیقول:ما أعطي أحد مثل ما أعطیت)) [1] کہ اللہ تعالیٰ اسے یاد دلائے گا، کہ یہ مانگ لے ، یہ مانگ لے، جب (مانگ کر) اس کی ساری آرزوئیں ختم ہوجائیں گی تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: تیرے لئے یہ اور اس کی دس گنا نعمتیں ہیں ، پھر وہ اپنے گھر میں داخل ہوگا اور حورعین میں سے اس کی دونوں بیویاں بھی داخل ہوں گی، اوراس سے کہیں گی: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے تمہیں ہمارے لئے زندگی عطا فرمائی اور ہمیں تمہارے لئے زندگی عطا فرمائی، تو وہ کہے گا: جتنی نعمتیں مجھے
[1] صحیح مسلم ،۱/۱۷۴،۱۷۵، حدیث (۱۸۷،۱۸۸)۔