کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 130
یھوي في النار الآن حتی انتھی إلی قعرھا)) [1] یہ ایک پتھر ہے جسے (آج سے) ستر سال پہلے جہنم میں پھینکا گیا تھا اور وہ ابتک جہنم کی گہرائیوں میں جارہا تھا یہاں تک کہ اب اس کی تہ میں پہنچا۔
[1] صحیح مسلم ،۴/۲۱۸۴، حدیث (۲۸۴۴)۔