کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 12
میں اللہ عز وجل سے دعا گو ہوں کہ وہ اس عمل کو قبولیت سے نوازے اور میرے لئے نیز جس شخص تک بھی یہ کتاب پہنچے اس کے لئے نفع بخش بنائے‘ بیشک اللہ کی ذات سب سے بہتر ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے ۔ وصــلی اللّٰہ وســلم وبــارک علـی نبیــنا محــمد وعلی آلہ وأصحابہ ، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ مؤلف بوقت چاشت،بروزچہارشنبہ، ۷/۷/۱۴۱۶ھ۔