کتاب: جنت و جہنم کے نظارے - صفحہ 117
((اطلَعْتُ في الجنَّةِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها الفقراءَ، واطلعْتُ في النارِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها النساءَ)) [1] میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ جنتیوں کی اکثریت فقیر و محتاج افراد ہیں ، اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ جہنمیوں کی اکثریت عورتیں ہیں ۔
[1] صحیح بخاری، حدیث (۳۲۴۱، ۵۱۹۸، ۶۴۴۹، ۶۵۴۶)۔