کتاب: جہنم کا بیان - صفحہ 53
أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
رَبَّنَا !
اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ
إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
(25: 65۔ 66)
اے ہمارے رب!
ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے
اس کاعذاب تو چمٹ جانے والا ہے
بے شک جہنم بہت ہی بڑا ٹھکانہ اور بہت ہی بری جگہ ہے ۔
(سورہ فرقان، آیت 65۔ 66)