کتاب: جہیز جوڑے کی رسم - صفحہ 16
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس ناچیز کی اس ناقص کوشش کو قبولیت کا درجہ عطا فرمائے اور اس کے پڑھنے والے میرے دینی بھائیوں اور ماؤں بہنوں کو عمل کی توفیق عطا کرے آمین۔ فَجَزَاکُمُ اللّٰہُ فِی الدَّارَیْنِ خَیْراً کے ۔رفیق احمد وارنگل۔آندھرا پردیش(A.P)