کتاب: جانب حلال - صفحہ 573
الٰہی میں بھی ان شاء اللہ عزت وتکریم کا مستحق ہوگا جس طرح کہ مسکین کو صدقہ دینے والے کے سامنے اگرچہ کوئی مادی عوض نہیں ہوتا لیکن اللہ کی رضا وخوشنودی اور اُخروی اجروثواب کی صورت میں معنوی اور روحانی عوض موجود ہوتاہے جس میں حقیقی رضا مندی کا عنصر پایا جاتا ہے جو واقف کے لیے راس المقصود ہے۔