کتاب: جادو کا آسان علاج - صفحہ 66
[2] نظرِ بد کا دَم اور دعائیں :
1 ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا پڑھ کر دَم کیا:
((بِسْمِ اللّٰہِ یُبْرِیْکَ، وَ مِنْ کُلِّ دَائٍ یَشْفِیْکَ وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ، وَ مِنْ کُلِّ ذِیْ عَیْنٍ ))۔ [1]
اسکے علاوہ یہ دعائیں پڑھ کر بھی دَم کریں:
2 نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دَم کیا کرتے تھے، وہ دَم آپ بھی اپنے آپ کو یوں کریں:
((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ، مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَ ہَآمَّۃٍ، وَ مِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ )) [2]
3 ((بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ، مِنْ کُلِّ دَائٍ یُؤْذِیْکَ وَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ مِنْ عَیْنِ حَاسَدٍ، اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ،بِسْمِ اللّٰہِ أَرْقِیْکَ )) [3]
4 ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ )) [4]
5 ((أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِْن غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ، وَ مِنْ شَرِّعِبَادِہٖ، وَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ أَنْ یَّحْضُرُوْنِ )) [5]
6 ((الَلّٰہُمَّ رَبَّ النَّاسِ،اَذْہِبِ الْبَاْسَ، اِشْفِ أَنْتَ الشَّافِیْ لَاشِفَائَ اِلَّا
[1] صحیح مسلم (۴/ ۱۷۱۸) رقم الحدیث (۲۱۸۵)
[2] صحیح البخاري (۴/ ۱۱۹) رقم الحدیث (۳۱۹۱)
[3] صحیح مسلم (۴/ ۱۷۱۸) رقم الحدیث (۲۱۸۶)
[4] صحیح مسلم (۴/ ۱۷۲۸) رقم الحدیث (۲۷۰۸)
[5] مسند أحمد (۲/ ۱۸۱، ۴/ ۵۷) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۳۸۹۳) سنن الترمذي، (۳۵۲۸) اس حدیث کو امام ترمذی اور علامہ البانی نے حسن اور امام حاکم نے صحیح کہا ہے۔