کتاب: جادو کا آسان علاج - صفحہ 47
رکھوا کر اسکے کان کے قریب ہوکر یہ قرآنی آیات، سورتیں اور دعائیں ترتیل کے ساتھ پڑھیں۔ 1 ((أَعُوْذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ، مِنْ ہَمْزِہٖ وَ نَفْخِہٖ وَ نَفَثِہٖ ))۔ {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ}۔ اور پھر پوری سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔ 2 {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم} پڑھ کر سورۃ البقرہ کی پہلی پانچ آیات پڑھیں۔ 3 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت: ۱۰۲ بار بار پڑھیں۔ 4 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت :۱۱۶۳ ور ۱۶۴ پڑھیں ۔ 5 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آیت : ۲۵۵ یعنی آیۃ الکرسی پڑھیں ۔ 6 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی آیت: ۲۸۵ اور ۲۸۶ پڑھیں۔ 7 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ آل عمران کی آیت: ۱۸ اور ۱۹ پڑھیں۔ 8 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی آیت :۵۴،۵۵ اور ۵۶ پڑھیں۔ 9 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ الاعراف کی چھ آیات: ۱۱۷ تا ۱۲۲پڑھیں اور ان میں سے یہ آیت {وَ اُلْقِیَ السَّحَرَۃُ سَاجِدِیْنَ} بار بار پڑھیں۔ 10 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ یونس آیت: ۸۱ اور ۸۲ پڑھیں، اوریہ کلمات {اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ} بار بار پڑھیں۔ 1 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ طٰہٰ کی آیت: ۶۹ کی بار بار تلاوت کریں۔ 12 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ کے بعد سورۃ المؤمنون کی آخری چار آیات: ۱۱۵ تا ۱۱۸ پڑھیں۔ 13 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الصّٰفٰت کی پہلی دس آیتیں پڑھیں۔ 14 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الاحقاف کی آیت : ۲۹ تا ۳۲ پڑھیں۔ 15 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الرحمن کی آیت: ۳۳ تا ۳۶ پڑھیں۔ 16 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ پڑھ کر سورۃ الحشر کی آیت ۲۱ تا ۲۴ پڑھیں۔ 17 أَعُوْذُ بِاللّٰہِ۔۔۔ اور بِسْمِ اللّٰہِ ۔۔۔ کے بعد سورۃ الجِنّ کی پہلی ۹ آیات پڑھیں۔