کتاب: جادو کا آسان علاج - صفحہ 27
قارئین کرام ! یہ اکّیس (۲۱) اذکار و دعائیں،احتیاطیں اور عَجوہ کھجور والا نسخہ قرآن و سنّت سے ثابت ہیں، جن پر عمل کرتے رہنے سے آدمی تعویذ گنڈوں، جِنّات و آسیب اور مِرگی وسایہ وغیرہ سے بِاِذْنِ اللّٰہ محفوظ رہتا ہے ۔