کتاب: اسلامی اجتماعیت میں خاندان کا کردار - صفحہ 347
’’کہ ہم نے انسان کو بہت خوبصورت سانچے میں ڈھالا ہے۔‘‘ شرف انسانیت و خاندان احادیث کی روشنی میں 1۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((اذاضرب احدکم خادمہ فذکر اللّٰہ فارفعوا أیدیکم)) ۱۰۷؎ ’’جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو سزا دے۔‘‘ 2۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ((اذا قاتل احدکم اخاہ فلیتجب الوجہ)) ۱۰۸؎ ’’جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر وار نہ کرنا۔‘‘