کتاب: اسلامی آداب و احکام - صفحہ 69
(11) بقر عید کا تیو ہار کس عربی مہینے میں منا یا جاتا ہے :(۱) محر م(۲) شوال (۳) ذی الحجۃ (۴)ربیع الاول (12) در ج ذیل ممالک کی راجد ھا نی بتائے : (۱) امریکہ (۲) سعودی عرب (۳)مصر(۴)بنگلہ دیش (13) شہر مؤ کے کسی چار مدر سے کا نام لکھیے ۔ (14) ایک لاکھ روپئے میں ڈھائی فیصد کے اعتبار سے کتنی زکاۃ ہو گی ؟ (15) تاج محل کس نے بنوایا ؟ (۱)اورنگ زیب (۲)اکبر(۳) ابو الکلام آزاد (۴) شا ہ جہاں اسلامی مہینوں کے نام (۱) محرم (۲) صفر (۳) ربیع الاول (۴) ربیع الثانی (۵) جُمادیٰ الاولیٰ (۶) جُماد یٰ الثانیۃ (۷) رجب (۸) شعبان (۹) رمضان (۱۰) شوال (۱۱) ذی القعدہ (۱۲) ذی الحجہ