کتاب: اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب - صفحہ 92
معاملات میں مرد کی گواہی قبول نہیں کی جاسکتی۔ مالی معاملات میں مرد اور عورت کی گواہیوں میں نظر آنے والی عدم مساوات اسلام کے نزدیک کسی صنفی عدم مساوات کی بنیاد پر نہیں بلکہ یہ صرف معاشرے میں عورتوں اور مردوں کی مختلف نوعیت اور مختلف کرداروں کی بنا پر ہے جو اسلام نے اُن کے لیے متعین کیے ہیں۔