کتاب: اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب - صفحہ 56
ہے جو لوگوں کو اتنی بڑی تعداد میں مسلمان ہونے پر مجبور کر رہی ہے؟ یہ تلوار اسلام کا سچا عقیدہ ہے۔ ڈاکٹر جوزف آدم پیٹرسن کا اعلانِ حقیقت ڈاکٹر جوزف آدم پیٹرسن صحیح کہتے ہیں: ’’جو لوگ فکر مند ہیں کہ ایٹمی ہتھیار ایک دن عرب لوگوں کے ہاتھ لگ جائیں گے، وہ اس حقیقت کو سمجھنے میں ناکام رہے ہیں کہ اسلامی بم تو پہلے ہی گرایا جا چکا ہے، یہ اُس دِن گرا تھا جب محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) پیدا ہوئے تھے۔‘‘