کتاب: اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب - صفحہ 156
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ﴿الم ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ﴾ ’’ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں،یہ پرہیز گاروں کے لیے ہدایت ہے۔‘‘ [1]
[1] البقرۃ:2/2،1