کتاب: اسلام میں تصور مزاح اورمسکراہٹیں - صفحہ 184
مغیرہ بن عبد اللہ بن ابو عقیل اور اس کے ساتھی کھجوریں کھا رہے تھے کہ چراغ بجھ گیا، وہ گٹھلیاں ایک طشت میں ڈال رہے تھے، مغیرہ بنے دو گٹھلیوں کے بیک وقت گرنے کی آواز سنی تو کہا کہ کون ہےکہ جو (شطرنج پر) دونردوں سے کھیل رہا ہے۔ (کتاب البخلاء از ابو عثمان عمرو بن بحر الحاحظ)