کتاب: اسلام میں اختلاف کے اصول و آداب - صفحہ 194
سلوک ہو گا۔ اور اس سے اللہ تعالیٰ کی رضا مطلوب ہو گی۔ یہاں تک کہ اگر اہل بدعت کے ظاہری افعال کی تردید مقصود ہو تو بھی میانہ روی اختیار کرے کہ مخلوق کی رہنمائی حق بات بتا کر کرے ، ان کے ساتھ رحم و کرم کا سلوک کرے اور جب کسی بدعت ، بُرائی اور معصیت کی مذمت اور غلطی بیان کرے تو اس کی نیت اس کے مفاسد کایہ بیان کرنا نہ ہوتاکہ اس سے بچ سکے۔