کتاب: اسلام کے مجرم کون؟ - صفحہ 11
پر اعتراضات کے جوابات مدلّل انداز سے دئیے ہیں۔محمد حسین میمن نے دفاع حدیث کے لئے جس مشن کا آغاز کیا ہے اور جو تاحال کامیابی سے جاری ہے اس میں ان کا ساتھ دیا جانا چاہئے خصوصاً اہل مدارس کو ان کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے۔اللہ سے دعا ہے کہ اس کتاب کو مصنف،ناشرومعاونین کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کے لئے اسکو اہم ذریعہ بنائے۔(آمین)
الشیخ عبدالعظیم حسن زئی
(استاد۔جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال۔کراچی)
(معاون مدیر۔صحیفہ اہلحدیث کراچی)