کتاب: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ - صفحہ 91
حواعلیہ السلام کے گناہ کی سزا ملتی ہے۔ مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ تمام انسان معصوم (گناہ سے پاک) پیدا ہوتے ہیں اور صرف اُسی وقت جنت سے دور ہوتے ہیں جب وہ بڑے ہو کر جان بوجھ کر گناہوں کا ارتکاب کرتے ہیں ۔ اگر برطانیہ اور یورپ کے لوگ اسلام قبول کرلیں تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عالمی طاقتیں بن جائیں کیونکہ برطانوی اور یورپی نو مسلم بہترین مسلمان ثابت ہوتے ہیں ۔[1] [خدیجہ ایف آر فیزوئی ، انگلینڈ] (Khadija F.R. Fezoui, U.K) 
[1] ۔ اسلام دی فرسٹ اینڈ فائنل ریلیجن، ص:147'146