کتاب: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں ؟ - صفحہ 25
’’اور(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم !) جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ۔میں پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وہ مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں ، اس لیے لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں ۔ یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے۔‘‘ محمد امین اسلامی دعوہ کمیٹی ندوۃ الشباب العالمی الإسلامی الریاض، سعودی عرب