کتاب: اسلام دینِ حق - صفحہ 286
بہت زیادہ سخت۔ آپ کے کندھے چوڑے تھے۔ ان کے علاوہ بھی آپ کے بہت زیادہ اور خوبصورت قسم کے اوصاف تھے جنہیں صحابہ کرام نے آپ کی سیرت کے باب میں بیان کیا ہے۔