کتاب: اسلام اور موسیقی - صفحہ 8
اﷲ ومتعنا اللہ بطول حیاتہ کا شکر گزار ہے کہ انھوں نے اس کا مختصر مگر جامع مقدمہ لکھ کر ادارہ کی حوصلہ افزائی فرمائی ہے۔ جزاہ اللّٰہ احسن الجزاء۔ اسی طرح اپنے رفقائے کار اور معاونین کا بھی شکر گزار ہے جو بہر نوع دین حنیف کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کی مساعی کو قبول فرمائے اور اس خدمت دین کوذریعہ نجات بنائے۔ آمین
ارشاد الحق اثری
۲۰/جمادی الاخرۃ ۱۴۲۶ھ
۲۶/جولائی ۲۰۰۵ء