کتاب: اسلام اور موسیقی - صفحہ 12
گرامی مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اﷲ نے ان کے ’’دلائل‘‘ کے سارے تاروپود بکھیر دیے ہیں اور جتنی بھی کج فکری اور فن کاری کا مظاہرہ کیا تھا،اس کو علمی و تحقیقی دلائل کے ساتھ بے نقاب کر دیا ہے۔ جس پر وہ یقینا تبریک و تحسین اور قدرافزائی کے مستحق ہیں۔ جزاہ اللّٰہ عن الاسلام والمسلمین خیر الجزاء۔
صلاح الدین یوسف
مدیر شعبہ تحقیق وتالیف
دارالسلام،لاہور