کتاب: اثبات رفع الیدین - صفحہ 65
اور اسلام کی فتح مبین کا باعث بن جائے گا(ان شاء اللہ)
مسلمان خواتین کے مخصوص مسائل
تألیف: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان ترجمہ: الشیخ رضاء اللہ مبارکپوری
توضیح و تخریج: حافظ عبدالحمید گوندل
اس کتاب میں
عورت کا مقام و مرتبہ، قبل از اسلام عورت کی حیثیت کو بیان کرنے کے ساتھ سارتھ ان مسائل پر بھی مدلل اور سیر حاصل بحث کی گئی ہے جو عام طور پر مسلم خواتین اپنی فطری حیاء کی وجہ سے کسی مفتی یا علم سے معلوم نہیں کر سکتیں۔
’’مسلمان خواتین کے مخصوص مسائل‘‘
ایک ایسا بیش قیمت تحفہ جسے مسلمان والدین بعد اتحاد اپنی بچیوں کو جہیز میں دے سکتے ہیں۔
دارلتقویٰ کی درخشاں روایات اور دینی جذبے کا مظہر