کتاب: اثبات رفع الیدین - صفحہ 62
مقدمہ: الشیخ عبدالعظیم حسن زئی
عقیدے کے مخالف اُمور
توضیح و تخریج: حافظ عبدالحمید گوندل۔
توحید اور عقیدے کی اہمیت کسی سے مخفی نہیں ہے۔
عقیدئہ توحید کے منافی امور کیا ہیں؟
بزرگوں کی نشانیوں سے برکت حاصل کرنا کیسا ہے؟
غیراللہ کے نام ذبح کرنے کا انجام کیا ہے؟
ذبح کرنا شرک کب ہوتا ہے؟
غیر اللہ کے نام کی نذرونیاز شرک کیوں؟
شرکیہ نذر کا کفارہ کیا ہے؟
دعا کی کتنی قسمیں ہیں؟
دعا اور عبادت میں کیا تعلق ہے؟
مُردوں اور انبیاء سے دعا کرنا کیسا ہے؟
یہ اور ان جیسے بہت سے سوالوں کا جواب معلوم کرنے کے لئے آج ہی مطالعہ فرمائیں
’’عقیدے کے مخالف امور‘‘