کتاب: اثبات رفع الیدین - صفحہ 61
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمان عورتوں کے لئے پانچ سو نصیحتیں
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ عورت کی گود ہی انسان کی اولین تربیت گاہ ہے۔ اس لئے اگر عورت خود صحیح طور پر اسلامی اصول، اخلاقی اقدار اور معاشرتی رویوں سے واقف ہو، شوہر کے حقوق اور اپنے فرائض سے آگاہ ہو تو ایسی عورت اپنے بچوں کو بھی تمام خوبیوں سے آراستہ کر سکتی ہے۔
’’مسلمان عورتوں کے لئے پانچ سو نصیحتیں‘‘
ایک ایسا ہی معلوماتی خزانہ ہے کہ مسلم خواتین اپنی زندگی کے ہر موڑ پر اس سے رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں۔
یہ جواہر پارے خواتین کے لئے صرف نصیحتیں ہی نہیں بلکہ زندگی گزارنے کے رہنما اصول بھی ہیں۔
یاد رکھئے! کہ خواتین کی اصلاح سے گھر کی اصلاح ہو گی اور گھر سنوارنے سے معاشرے میں سدھار آئے گا
’’مسلمان عورتوں کے لئے پانچ سو نصیحتیں‘‘
تألیف: الشیخ مجدی فستحی السید ترجمہ و تفہیم: حکیم محمد جمیل شیدا رحمانی