کتاب: اثبات رفع الیدین - صفحہ 60
تشریح اسماء الحسنیٰ
ترجمہ
ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں حفظہ اللہ
مقدمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام اور صفات ہیں جن کی پہچان توحید کی اساس ہے کیونکہ ان صفات کی صحیح معرفت سے ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت حاصل ہو گی۔
اللہ تعالیٰ کے ناموں اور صفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کو ’’توحید الاسماء والصفات‘‘ کہا جاتا ہے۔
توحید کی یہ قسم جس قدر عظمت و قدس اور ضرورت و اہمیت کی حامل و متقاضی ہے، اسی قدر ہماری غفلت اور بے توجہی کا شکار ہے۔ وہ منہج تقریباً ناپید ہوتا جا رہا ہے جس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کی تربیت فرمائی تھی۔
تشریح اسماء الحسنیٰ
محدّثِ دیارِ سندھ کے قلم سے اسمائے باری تعالیٰ کی سلف صالحین کے منہج پر بہترین شرح ہے۔
آج ہی مطالعہ فرمائیں۔