کتاب: اثبات رفع الیدین - صفحہ 59
رَکَعُوْا وَ اِذَا رَفَعُوْا رُؤُسَہُمْ۔
اللہ کی قسم میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زیارت کی۔ دیگر صحابہ کرام کی بڑی جماعت کو مسجد نبوی میں دیکھا معلوم ہوتا تھا کہ نماز جمعہ سے فارغ ہوکر سنت یا نوافل وغیرہ ادا کررہے ہیں۔ میں نے سب کی طرف بغور دیکھا کہ وہ رکوع میں جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کررہے تھے۔
یہ واقعہ 15صفر 1357کا ہے اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے یہ جامع مضمون لکھنے کی برکت سے مجھے یہ نعمت عظمیٰ عطا فرمائی۔
نور گھر جاکھی رحمہ اللہ تعالیٰ
تمت