کتاب: انسانیت موت کے دروازے پر - صفحہ 248
وقت ادا کر دی۔ پھر فرمایا:”جب مجھے دفن کر دو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ناخن اور موئے مبارک میرے کفن کے اندر رکھ دینا۔ ‘‘اسی وقت پیغام ربانی آ گیا اور زبان مبارک پریہ آیات قرآنی جاری ہو گئیں۔
تلک الدارالاخرۃ نجعلھاللذین لایریدون علواولافساداوالعافیۃ للمتقین۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ جیسی زندگی اور موت ہرمسلمان کو نصیب کرے۔
٭٭٭