کتاب: انکارِحدیث کا نیا روپ جلد 2 - صفحہ 294
[1] مولانا اصلاحی، بوجہ ضعیفی، یہ کتاب تصنیف تو نہیں کر سکے، تاہم، ’’مبادیِ تدبر حدیث‘‘ کے عنوان سے ان کے خطبات مرتب کئے گئے ہیں، جو کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ (ادارہ)
ملاحظہ ہو: ’’مقالاتِ اصلاحی‘‘ ج 1، مضامین: دین میں حکمت عملی کا مقام، غیبت کی حقیقت اور احادیث کی جرح و تعدیل۔