کتاب: انکارِحدیث کا نیا روپ جلد 1 - صفحہ 10
انتساب
اپنی عزیز از جان نور چشمیان ’’سعدیہ‘‘ و ’’صالحہ‘‘
کے نام
جنہوں نے ترتیب کتاب کے دوران بہ سبب غیر معمولی انہماک پدرانہ شفقت سے اپنی عارضی محرومی کو انتہائی صبر و تحمل سے برداشت کیا
اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش و خرم اور سرسبز و شاداب رکھے، آمین