کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 83
سوم:اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ اشْتَرَىٰ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُم بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ ۚ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّٰہِ فَيَقْتُلُونَ وَيُقْتَلُونَ ۖ وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنجِيلِ وَالْقُرْآنِ ۚ وَمَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ مِنَ اللّٰہِ ۚ فَاسْتَبْشِرُوا بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُم بِهِ ۚ وَذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١١١﴾ التَّائِبُونَ الْعَابِدُونَ الْحَامِدُونَ السَّائِحُونَ الرَّاكِعُونَ السَّاجِدُونَ الْآمِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّاهُونَ عَنِ الْمُنكَرِ وَالْحَافِظُونَ لِحُدُودِ اللّٰہِ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1] بلا شبہہ اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے ان کی جانوں اور مالوں کو اس چیز کے بدلہ خریدلیا ہے کہ ان کے لئے جنت ہے، وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں ‘ جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کئے جاتے ہیں ، اس پر سچا وعدہ کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن میں ‘ اور اللہ
[1] سورۃ التوبہ:۱۱۱،۱۱۲۔