کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 77
۵۶- صلہ رحمی (رشتہ جوڑنا)۔
۵۷- حسن اخلاق۔
۵۸- غلاموں کے ساتھ حسن سلوک۔
۵۹- غلاموں پر ان کے آقاؤں (مالکان) کے حقوق۔
۶۰- اہل و عیال اور بچوں کے حقوق کی ادائیگی۔
۶۱- دین داروں سے قربت، ان سے محبت اور ان سے سلام و مصافحہ کرنا۔
۶۲- سلام کا جواب دینا۔
۶۳- بیمار کی عیادت کرنا۔[1]
۶۴- اہل قبلہ میں سے مرنے والوں پر نماز جنازہ کی ادائیگی۔
۶۵- چھینکنے والے کو جواب دینا(یعنی اس کے ’’الحمدللّٰہ‘‘ کے جواب میں ’’یرحمک اللّٰہ‘‘ کہنا)۔
۶۶- کفار اور فسادیوں سے دوری اختیار کرنااور ان کے ساتھ سختی کا
[1] یہ شاخیں (۴۹ تا ۶۳)شعب الایمان بیہقی کی چھٹی جلد میں ہیں ،۶/ ۳تا ۵۴۷۔