کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 68
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
﴿وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا﴾[1]
اور نیک اعمال کرنے والوں کو اس بات کی بشارت دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔
(۳۲) کبھی نہ ختم ہونے والا اجر و ثواب:
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:
﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ﴾ [2]
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔
(۳۳) قرآن کریم مومنوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے:[3]
اور
[1] سورۃ الاسراء: ۹۔
[2] سورۃ فصلت: ۸
[3] دیکھئے: سورۃ یونس: ۵۷۔