کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 63
کریں وہ یقینا فاسق ہیں ۔
(۲۱) ایمان کے ذریعہ اللہ تعالیٰ بندے کی مدد فرماتا ہے:
ارشاد باری ہے:
﴿وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ﴾ [1]
اور ہم پر مومنوں کی مدد کرنا حق (لازم)ہے۔
(۲۲) ایمان بندے کو عزت (غلبہ و سربلندی)عطا کرتا ہے:
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
﴿وَلِلّٰہِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَـٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ﴾ [2]
عزت صرف اللہ تعالیٰ ‘ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنوں ہی کے لئے لیکن یہ منافق نہیں جانتے۔
(۲۳) ایمان‘ اہل ایمان پر دشمنون کے غلبہ و تسلط کو روکتا ہے:
اللہ
[1] سورۃ الروم: ۴۷۔
[2] سورۃ المنافقون: ۸۔