کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 31
يَحْزَنُونَ﴾ [1]
سنو! بے شک اللہ کے اولیاء (دوستوں) کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔
پھر ان کا وصف بیان کرتے ہوئے فرمایا:
﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴾[2]
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہیں ۔
نیز ارشاد ہے:
﴿اللّٰہُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ﴾ [3]
اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا ولی ہے ‘ وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔
[1] سورۃ یونس: ۶۲۔
[2] سورۃ یونس:۶۳۔
[3] سورۃ البقرہ: ۲۵۷۔