کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 141
(۱۵) نفاق اصغر کا مرتکب اس خطرہ میں ہوتا ہے کہ اس کا یہ نفاق اسے نفاق اکبر تک نہ پہنچادے۔ ہم اللہ کے غیظ و غضب اور نفاق کی تمام چھوٹی بڑی قسموں سے اس کی پناہ چاہتے ہیں اور اس سے عفو درگزر اوردنیا و آخرت میں عافیت کا سوال کرتے ہیں ۔ وصلی اللّٰہ وسلم وبارک علی عبدہ ورسولہ نبینا محمد وعلی آلہ وأصحابہ أجمعین۔