کتاب: ایمان کا نور اور نفاق کی تاریکیاں - صفحہ 13
ہے، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے، نیز میں اللہ عز وجل سے سوال کرتا ہوں کہ وہ نبی ٔ امین‘ خاتم الانبیاء و المرسلین‘ ہمارے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ‘ آپ کے تمام آل و اصحاب پر اور قیامت تک آنے والے ان کے سچے متبعین پر (اپنی) رحمت و سلامتی اور برکت نازل فرمائے۔
مـــــــــؤلف
بروز منگل بوقت عصر، مطابق ۱۶/۱۰/۱۴۱۹ھ