کتاب: علم حدیث میں اسناد و متن کی تحقیق کے اصول محدثین اور فقہاء کے طرز عمل کی روشنی میں - صفحہ 387
1۔ علل الحدیث کی بحث کو نہ سمجھنے کی بنا پر 2۔ موضوع حدیث کی تعریف اور اس کی معرفت کے طرق کے درمیان فرق نہ سمجھنے کی بنا پر دونوں اصولوں کے بارے میں محدثین کرام رحمہم اللہ کا تفصیلی منہج دوسرے باب میں گذر چکا ہے۔ ........٭٭٭........