کتاب: اخلاص کا نور - صفحہ 19
مزید ارشاد ہے: ﴿قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُکِي وَمَحیَايَ وَمَمَاتِي لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ،لَا شَرِیکَ لَہُ وَبِذَلِکَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمَسلِمِینَ﴾[1] آپ کہہ دیجئے کہ بیشک میری نماز اور میری قربانی اور میری زندگی اور میری موت اس اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں،اور اسی بات کا مجھے حکم دیا گیا ہے اور میں پہلا مسلمان (تابع فرمان) ہوں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا﴾[2] جس نے موت اور حیات کو اس لئے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم
[1] سورۃ الانعام:۱۶۲،۱۶۳۔ [2] سورۃ الملک: ۲۔