کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 997
پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا ناجائز؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا ناجائز؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پتنگ بازی فی نفسہ لہود لعب ہے اس کی تجارت بھی اسی حکم میں ہے واللہ اعلم  (یکم ستمبر ۱۹۳۹ء؁) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 474