کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 938
کیا قوالی سننا گناہ ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ قوالی سننا کیساہے ہماری طرف قوال بہت ہیں۔ چنانچہ خوشی کے وقت لوگ قوالی کراتے ہیں۔ اورسب چھوٹے بڑے شریک ہوتےہیں۔ (سائل مذکور)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قوالی سننا لہو لعب اور گناہ ہے۔ واللہ اعلم(26 ربیع الاول 1365ھ) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 01 ص 182