کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 910
(226) شادی کے موقع پر میاں بیوی کی تصویریں بنانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ شادی  کے مو قع  پر میا ں بیو ی  کی تصویریں  بنا نا  جا ئز  ہے یا نہیں  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! تصویریں  لینا حرا م  ہے (علاوہ ازیں موجودہ دور میں ان تصاویر کو بطور یادگار یا بیٹھکوں اور گھروں میں  بطور ڈیکوریشن پیس جو آوایزاں کیا جاتا ہے۔ بے غیرتی  اور بے شرمی ہے جو کسی بھی غیور مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔(عبد الشکور مدنی عفااللہ عنہ) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص542