کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 760
کیا عورتوں کو خوشبو لگانی چاہیے۔ ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا عورتوں کو خوشبو لگانی چاہیے۔ ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حدیث شریف میں آیا ہے۔ عورتوں کی مشک میں رنگ ہو او مردوں کی مشک میں خوشبو (ایضاً)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 117