کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 748
جوتا پہن کر نماز ادا کرنا کس طرح کی جوتی سے ثابت ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جوتا پہن کر جو نماز پڑھنے کا ارشاد ہے۔ اس سے کونسی جوتی مراد ہے۔ ؟ ہلکی جوتی یا کپڑے کی؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اپنے ملک کی جو پاک ہو اس میں بے شک نماز پڑھ لے۔ دلیل حدیث مرقوم صلوا فی النعال خلا فا لیہود  (ذی قعدہ 31 ہجری) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 01 ص 587