کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 733
مونچھوں کے کتروانے کی شرعی لحاظ سے کوئی حد مقرر ہے یا نہیں ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مونچھوں کے کتروانے کی شرعی لحاظ سے کوئی حد مقرر ہے یا نہیں ؟ محمد یعقوب مرالی والا
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
احادیث کے بعض الفاظ اس پر دلالت کرتے ہیں کہ بالوں کے نیچے کی کھال ننگی ہو جائے مگر قص کے ذریعہ نہ کہ حلق کے ذریعہ ۔ ۱۹/۹/۱۴۱۴ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 523