کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 712
کیا عورت انگوٹھی جوڑی ہار پہن سکتی ہے ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا عورت انگوٹھی جوڑی ہار پہن سکتی ہے ؟ شفیق الرحمن لاہور
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
پہن سکتی ہے کوئی حرج نہیں ۔ ۱۷/۶/۱۴۲۰ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 513